09:36 pm
عبد القادر بلوچ کی مرضی ہے، وہ جو چاہیں کرسکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جنرل (ر) عبد القادر بلوچ کے پارٹی چھوڑنے کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے قادر بلوچ کی اپنی سیاست تباہ ہو گی۔ اگر ایسی بات تھی تو وہ مجھے بتاتے۔انھوںنے مریم نواز سے بھی کوئی ذکر نہیں کیا۔ شاہد خاقا ن عباسی کا کہناتھا
کہ چودھری نثار کا فیصلہ سب کے سامنے ہے۔ عبد القادر بلوچ کا فیصلہ ان کو مبار ک ہو۔ وہ جو چاہیں کرسکتے ہیں۔ ان کی اپنی مرضی ہے۔ انھوںنے پارٹی میںکسی سے بھی اپنے تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ملک میں آئین اور جمہوریت کی بالادستی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر