09:39 pm
ہم نے این آر او کبھی مانگا اور نہ عمران خان سے این آر او چاہئے، ایاز صادق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیںکہ ان کی کہی ہوئی بات کو افواج پاکستان پر ڈالنا ملک کی خدمت نہیں ہے۔اپنے بیان میں ایاز صادق کا کہنا تھا کہ علیم خان کی نااہلی ہے کہ مال روڈ پر بھارتی پرچم اور مودی کی تصاویر لگادیں، کیا ان کی حب الوطنی کسی کو نظر نہیں آرہی؟انہوں 
نے کہا کہ میری کہی ہوئی بات کو حکومت افواج پاکستان پر ڈال رہی ہے جو مناسب نہیں، یہ پاکستان کی خدمت نہیں کررہےایاز صادق کاکہنا تھا کہ نہ ہم نے این آر او مانگا نہ این آر او عمران خان سے چاہتے ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیر اعظم صاحب ہمیں دھمکیاں نہ دیں بلکہ اپنا بوریا بستر باندھنا شروع کر دیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں نیا پاکستان بننا شروع ہوگيا ہے، ایاز صادق محب وطن نہيں تو کوئی محب وطن نہیں، حکمران اداروں کے پيچھے چھپنا اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں، اپنی گھٹیا سیاست میں افواج پاکستان کانام استعمال کرنا بند کریں

تازہ ترین خبریں

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم