09:58 pm
ہیلووین پر شرمیلا فاروقی خوفنا ک روپ کے ساتھ سامنے آگئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما ہیلووین پر بھوت بن گئیں۔ اور اپنے اس خطرنا روپ کو سوشل میڈیا پر شئیرکردیا۔کرونا وائرس کی صورتحال کے دوران شرمیلا فاروقی نے کوکنگ کی ویڈیو بنا کر لوگوں کی توجہ حاصل کی تھی۔لیکن اب وہ ہیلو وین کے موقع پر خوفناک روپ میں سامنے آئی ہیں۔تصاویر میں شرمیلا فاروقی ڈھانچے

کے ڈیزائن کی سیاہ شرٹ پہنے اور ہیلووین میک اپ کے باوجود بھی پرکشش لگ رہی تھیں۔شرمیلا کو ہیلووین لک دینے کے لیے میک اپ آرٹسٹ نے شرمیلا کے چہرے کے دونوں اطراف منفرد طرز کا میک اپ کیا تھاان تصاویر میں شرمیلا فاروقی ہاتھ میں کلہاڑی اور زنجیر تھامے خوف میں مبتلا کرتی نظر آئیں۔تصاویر کے ساتھ کیپشن میں پی پی رہنما نے میک اپ آرٹسٹ کے فن کو بھی سراہا

تازہ ترین خبریں

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 