10:42 pm
حساس معلومات مبینہ طور پر پاکستان کودینے والا بھارتی فوجی گرفتار

نئی دہلی، جے پور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کا اہلکار بھی ہنی ٹریپ کاشکار ہوکر اپنی فوج کی خفیہ معلومات پاکستان کو دے بیٹھا۔اس اہم ترین انکشاف کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی۔ ۔بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راجستھان سے بھارت کی انٹیلی جنس نے انڈین آرمڈ فورسز کے سویلین آفس میں تعینات ڈرائیور کوگرفتار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر رام نیواس گورا نامی ڈرائیور
نے بھارتی فوج سے متعلق اہم معلومات پاکستان کو فراہم کیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیش مشرا کا کہنا ہے کہ رام نیواس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے فرضی نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رابطہ رکھا اوربھارت کی انتہائی اہمیت کی حامل معلومات انہیں فراہم کرتا رہا، انکشاف کیا گیا کہ رام نیواس نے معلومات فراہم کرنے کے بدلے پاکستانی ہینڈ لک افسر سے رقم کا بھی تقاضا بھی کیا تھا۔گرفتار کئے گئے ڈرائیور سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر