11:19 am
سردار ایاز صادق نے عمران خان کو ”ہاکی“ مارکر بہت بڑی غلطی کردی

سردار ایاز صادق نے عمران خان کو ”ہاکی“ مارکر بہت بڑی غلطی کردی

11:19 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے وزیراعظم عمران خان کو سکول کے زمانے میں ”ہاکی“مارکر بڑی غلطی کی تھی، عمران خان کو ہاکی لگی تو وہ گر پڑے، ان کو کافی چوٹیں آئیں، معذرت بھی کی اور دوستی بھی ہوگئی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ عمران خان ابھی تک وہ بات نہیں بھولے۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے تبصرے میں عمران خان اور ایاز صادق کے حوالے سے ایک واقعہ بتایا کہ ایاز صادق
اور عمران خان کا آپس میرا میں بڑا عجیب تعلق ہے، یہ دونوں ایچی سن میں پڑھے ہیں، اس سے پہلے یہ بچپن کے بھی دوست ہیں، بچپن کے اس طرح دوست ہیں کہ عمران خان کرکٹ میں آگئے اور یہ ہاکی میں آگئے۔ انہوں نے کہا کہ چند ہی ورز پہلے میری ایاز صادق کے ساتھ ایک تقریب تھی وہاں پر کھانا کھایا۔ ایاز صادق اصل میں عمران خان کیلئے بڑے اچھے خیالات رکھتے ہیں۔ ایاز صادق کہتے ہیں کہ ایک بار ہاکی کا میچ ہورہا تھا، میں اور عمران خان اس وقت تیسری کلاس میں پڑھتے تھے۔

اس میچ میں مجھ سے غلطی سے عمران خان کو ہاکی لگ گئی تھی، عمران خان گر پڑے، ان کو کافی چوٹیں لگیں، خون بھی نکل آیا۔ بعد میں ہماری دوستی بھی ہوگئی اور سب ٹھیک ہوگیا۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ عمران خان ابھی تک وہ بات نہیں بھولے، جبکہ میں نے بہت بار عمران خان سے معذرت بھی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمال کی بات یہ ہے کہ عمران خان نے جب 1996ء میں تحریک انصاف بنائی تو اس میں سب سے پہلے جو چند لوگ شامل ہوئے ان میں ایاز صادق بھی تھے۔ ایاز صادق نے عمران خان کے ساتھ مل کر تحریک انصاف کے پہلے الیکشن میں حصہ بھی لیا۔ دونوں نے ایک ہی حلقے میں الیکشن میں حصہ لیا۔ عمران خان قومی اسمبلی کی سیٹ پر کھڑے تھے

اور ایاز صادق صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر لاہور سے الیکشن لڑ رہے تھے۔ لیکن الیکشن نتائج آئے تو دونوں کو شکست ہوگئی۔اس کے بعد ایاز صادق الگ ہوگئے، ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان میرا دوست ہے، گپ شپ بھی رہتی ہے لیکن عمران خان کو جو مجھ سے ہاکی لگ گئی وہ بہت بڑی غلطی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی