11:55 am
ش، ن یا ’’م ‘‘ لیگ ۔۔!مریم نوازنے شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر عدالت پہنچ  کر کیا اعلان کردیا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ش، ن یا ’’م ‘‘ لیگ ۔۔!مریم نوازنے شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر عدالت پہنچ کر کیا اعلان کردیا ؟ ۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ ش، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والے جان لیں کہ ہم سب اکٹھے ہیں۔شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز بھی وہاں پہنچیں اور میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا تھا کہ کم ظرف لوگ 30 سالوں سے ہمارے الگ ہونے کی بات کر رہے ہیں

​​​​​​​ لیکن یہ خاندان اکٹھا ہے اور اکٹھا ہی رہے گا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ اگلا سال انتخابات کا سال ہے، مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھی فتحیاب ہو گی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جو معیار طے کر رہی ہے انہیں اس کے لیے بھگتنا پڑے گا، یہ لوگ جمہوری قیادت سے جسقدر خوفزدہ ہیں اور کسی چیز سے نہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر