12:02 pm
مسلم لیگ نواز کی جگہ اب لے گی مسلم لیگ پاکستان ۔۔ نئی جماعت کے رجسٹریشن ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا،آج کی بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے دعویٰ کیا ہےکہ مسلم لیگ پاکستان کے نام سے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔اپنے ایک بیان میں مسرت چیمہ نے الزام عائد کیا کہ نواز شریف نے ملک دشمن بیان دینے پر ایازصادق کی پذیرائی کے لیے طویل ٹیلیفون کال کی، انہوں نے ایاز صادق کو بتایا کہ سجن جندال بھی بیان پر آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔مسرت چیمہ نے کہا
کہ شاہد خاقان، احسن اقبال اور ایاز صادق کو ہر حال میں مریم نواز کی پیروی کاحکم دیا گیا ہے جب کہ مسلم لیگ ن نے ایازصادق کو ہیرو کے طور پر پیش کرنے کی بھی منصوبہ بند ی کی ہے اور نواز شریف نے ایازصادق کو مستقبل میں بڑے عہدے سے نوازنے کی بھی یقین دہانی کرادی ہے۔مسرت جمشید چیمہ نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ پاکستان کے نام سے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کی بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔انہوں نے ا
​​​​​​​لزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز سجن جندال سے رابطہ کرکے ریاست مخالف ایجنڈے کے لیے ہدایات لے رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر