03:16 pm
کورونا کیسز کی لہر تیز تر۔۔۔ اسلام آباد  کے تعلیمی ادارے سیل ۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز کے باعث مزید 5 تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم ضیا نے سیل کیے گئے تعلیمی اداروں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کے باعث مختلف تعلیمی اداروں کو سیل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکٹر جی ایٹ ون میں نجی اسکول میں 2 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز راول ٹاوَن میں بھی 2 کورونا کیسز
کی تصدیق ہوئی ہے۔اسلام آباد ایف ایٹ فور میں قائم نجی اسکول میں 2 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سیکٹر جی سیون ٹو کے بھی نجی اسکول میں 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسلام آباد کے ایک اور اسکول میں کورونا کے 2 کیسز سامنے آئے جس کے بعد ان تمام تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ اب تک وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 53 سے زائد تعلیمی اداروں کو دو یا دو سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد سیل کیا جا چکا ہے۔پاکستان میں کورونا

کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11 سو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 17 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 