03:20 pm
لاہور موٹر وے کیس کا انجام کی جانب بڑھنے لگا ، عابد ملہی کی آج کی پیشی کا اہم ترین احوال جانیں اس خبر میں 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور موٹر وے کیس کا انجام کی جانب بڑھنے لگا ، عابد ملہی کی آج کی پیشی کا اہم ترین احوال جانیں اس خبر میں ۔۔۔انسداددہشتگردی عدالت نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں موٹروے کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار مرکزی ملزم عابد ملہی کو عدالت میں پیش کیا،پولیس نے کہاکہ ملزم سے مکمل تحقیقات کیلئے
جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔عدالت ملزم کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم صادر کرے ، عدالت نے پولیس کی 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ