06:26 pm
جنہیں پیپلزپارٹی نے وزیرعظم ،اپوزیشن لیڈر بنایا انہوں نے وفا نہیں کی وہ کسی اور کے ساتھ کیا وفا کریں گے ،چوہدری لطیف اکبر

جنہیں پیپلزپارٹی نے وزیرعظم ،اپوزیشن لیڈر بنایا انہوں نے وفا نہیں کی وہ کسی اور کے ساتھ کیا وفا کریں گے ،چوہدری لطیف اکبر

06:26 pm

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ جنہیں پیپلزپارٹی نے وزیرعظم اور اپوزیشن لیڈر بنایا انہوں نے پی پی پی کے ساتھ وفا نہیں کی وہ کسی اور کے ساتھ کیا وفا کریں گے آزاد کشمیر میں لوٹوں پر مشتمل ایک گرواگٹھا ہو رہا ہے جو کئی پارٹیاں بدل چکا ہے ،
سائبیرین پرندوں کو آزاد کشمیر کی عوام ناکام بنائیں گے، آنے والا دور پیپلزپارٹی کا ہے 2021آزاد کشمیر میں انتخابات جیت کر حکومت بناے گے بلاول بھٹو جس طرح آج گلگت میں گھر گھر گئے وہ آزاد کشمیر کے بھی ہر حلقہ میں خود جایں گے ہما رکسی سے کوئی جگڑا نہیں نمائندے چننے کا حق مانگتے ہیں آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی ایک بڑی سیاسی قوت ہے جس کا اظہار ہم نے اٹھمقام کے جلسہ میں کیا ہے خورشید کیانی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت سے دارلحکومت میں پارٹی مضبوط ہو گئی ،ان خیلات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز بلا پیر سیٹی مارٹ پر منعقدہ ایک بڑے شمولت ی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا قبل ازیں پاکستان پیپلزپارٹی میں دوبارہ مترک کرادر ادا کرنے والے سابق ایڈمنسٹر ضلع کونسل خورشید کیانی نے کہا کی پیپلزپارٹی میری آبائی جماعت ہے میری رگ رگ میں پیپلز پارٹی رچی بسی ہے آنے والے وقت میں صدر پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں آزاد کشمیر میں کامیاب کے جھنڈے گھاڑیںگے انہوں نے کہا کے زمانہ تالبلمی سے پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمارا خاندان منسلق رہا سیاسی حلات گرم ہوں یا سرد ہم پیپلزپارٹی کے ساتھ رہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے مزید کہا کے پیپلزپارٹی شہیدوں کی جماعت ہے قائد عوام زولفقار علی بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر دیا لیکن عوامی حقوق پر کوئی سمججوتہ نہیں کیا ہم بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے نزرعے پر قائم ہیں اور عوام حقوق کی جد جہد کر رہے ہیں صدر پیپلزپارٹی نے کہا آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومتی کارکرگی صفر ہے تیس عرب روپے کا بجٹ لے کر بھی ایک پرائیمری سکول چار سال میں قائم نہیں کر سکے تحریک آزاد کشمیر میں موجودہ حکومت نے غفلت اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا ہے مہجارین اور مجاہدین کا کوئی پراسن حل نہیں بحث کیمپ کی موجودہ حکومت تحریک آزاد کے زمن میں اپنی زمہ داریاں پوری کرنے سے کاسر رہی ہے چہودریلطیف اکبر نے کہا کہ ہم نے اپنے پانس سالہ دور میں نامساید حلات ہونے کا باجود تین میڈیکل کالج پانچ یونیورسٹیاں اور آزاد کشمیر کی عوام کے لیئے ایک تاریخ ساز تعلیمی پیکج دیا لکن بد قسمتی یہ ہے آزادکشمیر میں ن لیگ کی حکومت نے اپنے پہلے قابینہ کے اجلاس میں تعلیمی ادارے ختم کیئے چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ مظفرآباد میں گوجرہ اور تارق آباد میں بائی پاس کے علاوہ نلوچھی اور سہلی سرکار برج تعمیر کر کہ دالحکومت کی عوام کو سہولیت میسر کی میں نے اپنی بیماری کے باجود ان منصوبوں کی خون نگرانی کی اور مدینہ مارکیٹ سمیت شہر ٹف ٹائلز لگائی پیپلزپارٹی کے صدر نے کہا ہمارے دروازے ہر خاص عام کے لیے کھلے تھے آج تو وزیر اعظم سیکرٹریٹ ہاوس وزراء اور سکرٹریز دروازے عام آدمی کے لیئے تو درکنار صحافیوں کی بھی ان تک رسائی نہیں چوہدری لطیف اکبر نے کہا کے گلگت بلتسان میں جب پی پی پی کو جیت ہوئے دیکھا تو گھنڈہ پور پہنچ گے جب اسی پر اقتفہ نہیں کیا گیا بلکہ عمران خان خود پہنچ گئے لیکن اس کے باجود پیپلزپارٹی جیتے گی ،پیپلزپارٹی کے صدر نے کہا مقبوضہ کشمیر میں پراپٹی قانون کو تبدیل کیا گیا ہے جس کو ہم نہیں مانتے کشمیری اس قانون کے خلاف بھی مقمکل مذمت کر رہے ہیں ،جلسہ سے سابق وزیر میاں عبدالوحید ،اشفاق ظفر ،خواجہ عطا اللہ چک ،شوکت جاوید میر ،سردار مبارک حیدر ،بشیر عوان ،نورین کاظمی ،شیخ اظہرودیگر نے بھی کیا ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ