07:55 pm
خیبر پختونخوا کے افسروں نے ہاتھ کھڑے کردیے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی محکموں کے افسروں نے بھی مہنگائی پر ہاتھ کھڑے کردیےہیں اور کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی میں گزارا نہیں ہورہا ہے ، تنخواہوں کے ساتھ ہمیں الائونس بھی جاری کیا جائے۔ اس حوالے سے افسران نے چیف سیکرٹری کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔مختلف سرکاری محکموں کے گریڈ 17 کے افسران نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے نام لکھے خط میں موقف اپنایا کہ مہنگائی کے اس دور میں موجودہ تنخواہوں
میں گزارہ ممکن نہیں۔خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بنیادی تنخواہ کے الاؤنس کو اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران تک توسیع دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 