09:11 pm
اوور سییز پاکستانیوں کا 30سالوں سے کھٹائی میں پڑنے والا منصوبہ دوبارہ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک اور دیرینہ خواہش کو پورا کردیا ہے اور 1990کی دہائی سے کھٹائی میںپڑنے والا 30سال پرانا منصوبہ بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اوور سیز پاکستانیز فانڈیشن (او پی ایف) کا 30 سال پرانامنصوبہ بحال کر دیا جس سے اوور سیز پاکستانیوں کی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوگئی۔
30 سال تک کھٹائی میں پڑنے والا منصوبہ 90 کی دہائی میں شروع کیا گیا تھا، اوور سیز پاکستانیوں کو بھاری سرمایہ کاری کے باوجود پلاٹس الاٹ نہیں کیے گئے تھے۔ قبضہ مافیا کی ہٹ دھرمی اور ماضی میں حکومتی بد انتظامی سے سرمایہ کاری خطرے میں تھی۔ تاہم اب حکومت نے ایف ڈبلیو او کے تعاون سے قبضہ مافیا کے خلاف کامیاب آپریشن مکمل کر لیا، 2 سال میں بجلی، پانی اور گیس سمیت نئے راستوں کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی۔او پی ایف میں تعمیراتی سرگرمیاں مزید تیز کرنے

کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، اوور سیز پاکستانیوں کے لیے او پی ایف ہوم اور اپارٹمنٹس کی تعمیر جلد شروع کردی جائے گی۔ او پی ایف ہاؤسنگ سکیم کے پلاٹس 3 دہائیوں بعد آج مالکان کے حوالے کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 