09:16 pm
اپوزیشن کو کیسے لگام ڈالنی ہے؟حکومت نے حکمت عملی طے کرلیا، کپتان کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

اپوزیشن کو کیسے لگام ڈالنی ہے؟حکومت نے حکمت عملی طے کرلیا، کپتان کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

09:16 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزیشن کے بیانیے کو کاؤنٹر کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں مہنگائی، اپوزیشن بیانیے اور قومی سلامتی پر مشاورت کی گئی، اس موقع پر ایاز صادق کے بیان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کے تقدس اور تحفظ کو آئینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ قرار دے دیا۔پارٹی ارکان نے وزیراعظم سے
سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان نے مزید کہا کہ ایاز صادق اور پی ڈی ایم قیادت کے بیانات سے ان کا ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا ہے۔وزیراعظم نے پارٹی ارکان سے مخاطب ہوکر کہا کہ اپوزیشن اتحاد بھارتی ایجنڈے پر کام کررہا ہے، ان کے کرپشن کیسز کو عوام کے سامنے لایا جائے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کے ریاست مخالف بیانیے کو کاؤنٹر کرنے کے لیے حکمت عملی طے کی گئی،

وزیراعظم نے کہا کہ پی ڈی ایم قیادت کو ہر فورم پر بھرپور جواب دیا جائے۔وزیراعظم نے دوران اجلاس کہا کہ اپوزیشن کے ریاستی اداروں پر تمام حملوں کو ناکام بنادیں گے۔ کوئی بھی محب وطن، مسلم لیگ (ن) یا دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بیانیے کے ساتھ نہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ حکومتی ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے مگر احتساب پر سمجھوتہ نہیں ہوگا کیونکہ احتساب جمہوریت کا اہم جزو ہے۔انہوں نے کہاکہ اقبال کا خواب اور قائداعظم محمد علی جناح کا وژن وہ نہیں ہے جو اپوزیشن کا بیانیہ ہے، میں مہنگائی کے خاتمے پر پوری توجہ دے رہا ہوں۔
 

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ