09:35 pm
وسطی کراچی کی بلدیہ میں سینکڑوں نابالغ ملازمین بھرتی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹرل کراچی کی بلدیہ میں سینکڑوں نابالغ ملااسزمین کو بھرتی کیے جانے کا انکشاف ہواہے۔یہ بھرتیاں سال 2009میں کی گئی تھیں۔ ان ملازمین کی تنخواہیں روکنے کیلئے میونسپل کمشنر نے سیکریٹری بلدیات کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں باور کرایا گیا ہے کہ نابالغ افراد کی رائج ضابطے کی کارروائی بھی پوری نہیں کی گئی۔میونسپل کمشنر نے اپنے خط میں بتایا ہے کہ ان ملازمین میں 17 سالہ لڑکا گریڈ 16 کا افسر جبکہ 16 سالہ سینئر کلرک کے عہدے پر تعینات ہے۔
نیو کراچی زون میں تعینات نابالغ ملازمین کی تعداد 53 ہے۔لیاقت آباد زون میں 35 نابالغ ملازمین کی تعیناتی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس کے علاوہ گلبرگ زون کے 11، نارتھ ناظم آباد زون کے ملازمین بھی نابالغ نکلے ہیں۔اور ایسے ملازمین کی مجموعی تعداد 102بتائی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 