09:42 pm
ملک بھر میں تعلیمی  اداروں کی ایک بار پھر بندش ،وزیراعظم کل کیاکرنےوالےہیں؟بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ19 کا اجلاس کل طلب کرلیا، جس میں تعلیمی اداروں کی بندش اور ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) حکام وزیراعظم کو کوویڈ19 کی تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش، ایس اوپیز سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ19 کا اجلاس کل طلب کرلیا، جس میں تعلیمی اداروں کی بندش اور ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) حکام وزیراعظم کو کوویڈ19 کی تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش، ایس اوپیز سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ