10:04 pm
کراچی لرز اٹھا۔۔ شہرقائد میں شدید زلزلہ ۔۔ پورا شہر ہل گیا، عوام میں خوف وہراس ، شدت کتنی تھی؟جانیے تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ گڈانی سے60 کلومیٹر شمال جنوب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلہ گڈانی سے 13 کلومیٹر دور آیا تھا۔قبل ازیں محکمہ موسمیات نے ابتدا میں زلزلہ کی شدت 3.6 بتائی تھی، محکمہ موسمیات نے کراچی کے قریب زلزلے
کی غلط پیمائش دینے پر معذرت بھی کی۔محکمہ موسمیات نے پیمائش میں غلطی کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے محکمہ موسمیات سے ڈیٹا انٹری کے وقت غلطی ہوئی۔ابتدا میں زلزلہ کراچی سے 100 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں بتایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ