10:39 pm
سرکاری سکول میں خواجہ سراؤں کا مجرا، کون سے علاقے میں یہ کارنامہ انجام دیاگیا،انتہائی افسوسناک خبر

پشاور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے سرکاری سکول میں خواجہ سراؤں کے مجرے کا نوٹس لیتے ہوئے ہیڈ ٹیچر اور چوکیدار کو معطل کر دیا ہے۔پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر گورنمنٹ پرائمری سکول چندن قلعہ میں گزشتہ روز خواجہ سراؤں کا مجرے کا انعقاد کیا گیا تھا جس پر وزیر تعلیم شہرام خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ہیڈ ٹیچر اور چوکیدار کو معطل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے دونوں کے معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے
ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کے لئے پرنسپل ہائر سکینڈری سکول کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔انکوائری آفیسر کو تین دن کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں میں اس قسم کے پروگرام کرنے کی بالکل اجازت نہیں، معاملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 