10:42 pm
پی ڈی ایم کے جلسوں میں دیے گئے بیانات کو واپس لے لیا گیا، شیری رحمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے اعتراف کر لیا ہے کہ اپوزیشن کے پاکستان مخالف بیانیے کی وجہ سے پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں گیا ہے۔ انھوںنے کہا کہ پی ڈی ایم جلسوں میں ہونے والے بیانات کو واپس لےلیا گیا ہے۔ شیر ی رحمان نےانکشاف کیا ہے جس میٹنگ کا ذکر ایاز صادق کررہے ہیں اس میں وہ خودبھی شریک تھیں۔ اس میں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ انھوں نے مزیدکہا کہ شاہ محمود قریشی نے
ایسا نہیں کہا تھا کہ بھارت حملہ کردے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ نے صرف یہ کہا کہ ابھی نندن کو واپس بھیجنا چاہیے، ایاز صادق نے جو بھی کہا وزیرخارجہ یا کسی نے بھی کوئی ایسی بات نہیں کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ