10:43 pm
ایاز صادق جس میٹنگ کا ذکر کررہے ہیں، اس میں میں بھی شریک تھی، شیری رحمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کہتی ہیں کہ جس میٹنگ کا ذکر ایاز صادق کررہے ہیں اس میں وہ بھی شریک تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما شیری رحمان نےکہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق جس میٹنگ کا ذکر کرہےہیں اس میں وہ خود بھی شریک تھیں۔ اس میں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ انھوں نے مزیدکہا کہ شاہ محمود قریشی نے ایسا نہیں کہا تھا کہ بھارت حملہ کردے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ نے
صرف یہ کہا کہ ابھی نندن کو واپس بھیجنا چاہیے، ایاز صادق نے جو بھی کہا وزیرخارجہ یا کسی نے بھی کوئی ایسی بات نہیں کی تھی ۔ سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ ملک مخالف بیانات کی وجہ سے ملک گرے لسٹ میں گیا،پی ڈی ایم کے جلسوں میں ہونے والے بیانات کو واپس لے لیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اعتزازاحسن سینئرہیں ان کے بیانات کی تردید نہیں کروں گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 