11:02 pm
لڑکیوں کو اغواءکے بعد زیادتی اور بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف لیکن یہ پاکستان کے کس علاقے میں فعال ہے؟

خانیوال (ویب ڈیسک)لڑکیوں کو اغواءکے بعد زیادتی اور بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف لیکن یہ پاکستان کے کس علاقے میں فعال ہے؟ یا اللہ سب بچیوں کی حفاظت فرما ۔۔۔ ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں ایک گروہ کی جانب سے مبینہ طور پر درجنوں لڑکیوں سے زیادتی کرنے، ان کی ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ملزمان لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغواءکرنے کے بعد انہیں زیادتی کا نشانہ بناتے
اور ان کی ویڈیوز بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرتے تھے۔ ایک لڑکی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نےگروہ کو ٹریس کیا تاہم متاثرہ لڑکی کے والدین نے گروہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا۔والدین کے انکار پر پولیس نے سرکار کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ