11:03 pm
 عابد ملہی نے بیوی اور بیٹی سے متعلق کیا کہہ دیا ؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹروے کیس کے ملزم عابد ملہی کو 15 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی جہاں موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم کو 20 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں استدعا کی کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہے،
جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ پولیس بیوی بچوں سے نہیں ملنے دے رہی۔جس پر عدالت نے کہا کہ پہلے یہ معاملہ دیکھ لیں پھر ملاقات ہو جائے گی۔ اس سے قبل ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش نہ کیا جا سکا تھا ،عدالت نے ملزم کی شاخت پریڈ کیلئے مزید مہلت دےدی تھی ۔ دوران سماعت جیل حکام نے مؤقف اپنایاتھا کہ ابھی تک ملزم عابد ملہی کی شاخت پریڈ نہیں ہوسکی اور27اکتوبر کو ہی شاخت پریڈ ہونی ہے اس لئے استدعا ہے

کہ مہلت دی جائے ۔ عدالت نے استدعا منظور کر تے ہوئے ملزم عابد ملہی کو دو نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ بعدازاں ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد اسے عدالت کے روبرو کردیا جائے گا۔ عابد ملہی چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر کیمپ جیل میں بھیجا گیا۔

تازہ ترین خبریں

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا