11:14 pm
شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی اکاؤنٹس سے کتنے ارب روپے آئے، ن لیگ ان پیسوں سے کیا گل کھلانےوالی ہے؟

شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی اکاؤنٹس سے کتنے ارب روپے آئے، ن لیگ ان پیسوں سے کیا گل کھلانےوالی ہے؟

11:14 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ پارسائی کا راگ الاپنے والےخاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی اکاؤنٹس سے اربوں روپے آئے۔شہباز گل نے مسلم لیگ نے کے رہنماؤں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کردار کی باتیں وہ کر رہے ہیں جن کا صبح شام کام آقاؤں کی کرپشن بچانا ہے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کیا ملک کے راز افشا کرنے کی دھمکیاں دینے والوں کو پھولوں
کے ہار پہنائے جائیں؟انہوں نے کہا کہ بادشاہت کے عادی چھوٹے میاں کو جیل میں بھی پروٹوکول چاہیے۔

تازہ ترین خبریں