12:36 pm
سیاحت کی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاریاں۔۔ اسلام آباد سے مری الیکٹرک ٹرین چلے گئی،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک ایسے منصوبے پر غور شروع کر دیا ہے جس سے پاکستانی سیاحت کا منظر ہی تبدیل ہو جائے گا۔ فواد چودھری نے اسلام آباد سے مری تک الیکٹرک ٹرین چلانے کا عندیہ دیدیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے لکھا ہے کہ اسلام آبد میں 38 الیکٹرک بسوں کا منصوبہ اب ای او آئی کی سطح پر آ چکا ہے۔
اگلا اہم منصوبہ انشاء اللہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے مری تک الیکٹرک آٹومیٹک ٹرین کا ہے جس کی اسٹڈی شروع ہو گئی ہے۔ پلاننگ منسٹری سے اس ضمن میں میٹنگ بھی ہو چکی ہے، انشاء اللہ اس پراجیکٹ سے سیاحت اور سفر کا منظر بدل جائیگا۔فواد چودھری نے اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے سے گلوبل وارمنگ کے اثرات کو کم کیا جا سکے گا۔
حکومت نے ملک بھر میں موٹر ویز پر ای وی چارجنگ اسٹیشن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک بسوں کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا مقصد ملک میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا اور ان کی روک تھام ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ یہ منصوبہ ایک جرمن کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا جا رہا ہے۔ مینوفیکچرنگ پلانٹس کی تنصیبات، بس آپریشن اور پاکستان میں ٹیکنالوجی کی منتقلی جرمن کمپنی کی ذمہ داری ہوگی۔جرمن کمپنی کے ساتھ اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کے بعد فواد چودھری نے بتایا کہ مذکورہ کمپنی تین مراحل میں سرمایہ کاری کرے گی۔
حکومت کا اگلا اہم منصوبہ انشاء اللہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے مری تک الیکٹرک آٹومیٹک ٹرین کا ہے۔ اس پراجیکٹ سے سیاحت اور سفر کا منظر بدل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 