01:22 pm
پاکستان کے اہم شہر میں اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ

پاکستان کے اہم شہر میں اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ

01:22 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔  مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ ایک تقریب کے دوران اس وقت ہوئی جب 2 گروپ آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے جب کہ فائرنگ کے الزام میں ایک شخص 
کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں