02:15 pm
صوفیہ ترکی کی طرز پر کروڑوں کی لاگت سے شاندار مسجد پاکستان کے کس شہر میں تعمیر کی گئی۔۔

پنڈی بھٹیاں(نیوز ڈیسک) پنڈی بھٹیاں کے علاقے وجھواں شریف میں آیا صوفیہ ترکی کی طرز پر کروڑوں روپے کی لاگت سے خوبصورت مسجد تعمیر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق دلکش مسجد 5 سال کی مدت میں 16کنال رقبے پر بنائی گئی ہے، مسجد کے اٹھائیس گنبد اور 4 مینار ہیں، شیشے سے دلفریب نقش نگاری مسجد کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہی ہے۔پنڈی بھٹیاں کے علاقے وجواں شریف میں ترکی میں تعمیر آیا صوفیہ مسجد کی طرز
پر مسجد سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا دلکش مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ 2 ایکڑ کے رقبہ پر تعمیر کی گئی مسجد 5 سال کی قلیل مدت میں مکمل ہوئی، 2015 میں شروع کی جانے والی مسجد پر علاقہ بھر کے لوگوں نے دل کھول کر خرچ کیا، اپنی مدد آپ کے تحت کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی مسجد میں مردان سمیت مختلف شمالی علاقہ جات کا پتھر استعمال کیا گیا ہے۔مسجد میں شیشے کی کشید کاری کا کام ملتان کے رہائشی کاریگروں نے بڑی ہی نفاست سے سرانجام دیا ہے، آیا صوفیہ کی طرز پر تعمیر ہونے والی مسجد کے اٹھائیس گنبد اور 4 مینار ہیں، خوبصورت مسجد کو دیکھنے دور دراز کے علاقوں سے شہریوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 