03:51 pm
2008 میں جوبائیڈن کادورہ پاکستان ۔۔۔نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو ’ہلال پاکستان‘ کے اعزاز سے کیوں نوازا گیا تھا؟ جانئے

2008 میں جوبائیڈن کادورہ پاکستان ۔۔۔نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو ’ہلال پاکستان‘ کے اعزاز سے کیوں نوازا گیا تھا؟ جانئے

03:51 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ساتھ تعلقات ہمیشہ مثبت رہے ہیں اور وہ اس خطے میں پاکستان کے ساتھ کام کر چکے ہیں، جو بائیڈن نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی بہتری بہت سے کارنامے سر انجام دیے۔ 2008 میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ جو بائیڈن کو پاکستان کے دوسرے بڑے سول ایوارڈ ’’ہلالِ پاکستان ‘‘ سے نوازا تھا۔
جو بائیڈن یہ اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے امریکی تھے۔ اس سے قبل 1983 میں لیفٹیننٹ کرنل
رونالڈ سپیئرز کو جنرل ضیاء الحق کی جانب سے یہ اعزاز دیا گیا تھا جبکہ 2006 میں امریکی سفیرریان کروکر کو پاکستان میں خوفناک زلزلے کے بعد پاکستان کی مدد کرنے کے صلے میں صدر پرویز مشرف کی جانب سے یہ اعزاز دیا گیا تھا ۔ جو بائیڈن نے پاکستان کے لیے ایک امدادی پیکج بھی تیار کیا تھا جو کہ بائیڈن لوگر بل کے نام سے تیار کیا گیا تھا لیکن 2009 میں ان کے امریکی نائب صدر منتخب ہونے کے بعد جان کیری امریکی وزیرخارجہ بنے تو اس امدادی پیکج کو کیری لوگر بل کا نام دیا گیا ۔ 2009 میں امریکی صدر باراک اوبامہ نے اس بل کی منظوری دی تھی ۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کی نسبت پاکستان کو بھی بخوبی جانتے ہیں اور پاکستان کے کئی دورے کر چکے ہیں۔ پچھلی تین دہائیوں کے دوران ان کے پاکستان کے سیاستدانوں اور فوجی جرنیلوں کے ساتھ براہ راست رابطے رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ جو بائیڈن امریکی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد امریکہ کے 46ویں صدر منتخب ہو چکے ہیں ، ان کے ساتھ کمالا ہیرس نائب صدر منتخب ہوئی ہیں ۔ نو منتخب امریکی صدر اور نائب صدر کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی