10:50 pm
کراچی ، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ساتھی ڈاکونےاہلکار کو مارڈالا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایک پولیس اہلکار فرائض سرانجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کریم آباد کے علاقے میں تھانہ عزیز آباد کا پولیس اہلکار فیاض خان سادہ کپڑوں میں ملبوس ہو کرکہیں جا رہا تھا۔ اچانک اس نے دو ڈاکوئوں کو لوٹ مار 
کرتے ہوئے دیکھ لیا۔ جس پر اس نے پستول نکال کر ڈاکوئوں پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا جوابی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار فیاض خان زخمی ہوکر گر پڑا۔اسے ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا ۔ واقعے پر آئی جی سندھ نےایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ مانگ لی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیاض خان اس سے قبل بھی فرض شناسی اور انعام پا چکا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری