10:54 pm
15نومبر سے پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ داخل، سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)15 نومبر کے بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا جس سے پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان۔ویدر پاکستان آن لائن کے مطابق مغربی ہواؤں کا جھکاؤ آہستہ آہستہ افغانستان پاکستان کی جانب ہوگا تو نومبر کے وسط میں ملک کے بالائی علاقوں خیبرپختونخوا گلگت بلتستان کشمیر اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی اچھی بارش  اور پہاڑی علاقوں میں اچھی برفباری کا امکان جس کے بعد ملک میں پہلی شدید سردی کی لہر بھی 
داخل ہونے کے امکانات بننے لگے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب جن میں لاہور، اسلام آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، جہلم، مریدکے، سیالکوٹ، راولپنڈی، سرگودھا، جوہر آباد، خوشاب، اٹک، ناروال، کھاریاں، حافظ آباد اور میانوالی میں موسم خشک☀️ جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے-میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان ہے-وسطی اور جنوبی پنجاب جن میں فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولپور، ملتان، بہاولنگر، رحیم یار خان، ظاہر پیر، حاصل پور، چشتیاں اور صادق آباد میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے-آئندہ چند دنوں کے دوران پنجاب میں بارش کا امکان فلحال نہیں لیکن امید ہے کہ 15 نومبر کے بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا جس سے پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے-

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا