10:30 am
9پاکستانی جاں بحق، میتیں گھر پہنچنے پر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 1 ہزار650 افراد کورونا وائرس کا شکارہوئے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار650 افراد کورونا وائرس کا شکارہوئے اور9 مریض کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 اورمجموعی اموات کی تعداد 6 ہزار 977 ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں ایکٹو کیسزکی تعداد 18 ہزار981 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 340 کورونا ٹیسٹ کیئے گئے،
اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 18 ہزار 881 ہے۔ سندھ میں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 169 ، پنجاب میں 1 لاکھ 6 ہزار 922 اورخیبرپختونخواہ 40 ہزار 657تعداد، اسلام آباد میں 21 ہزار 861 اوربلوچستان میں 16 ہزار 106 تعداد ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے سندھ میں 5 اموات ہوئیں، پنجاب میں 1 جاں بحق ، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں کورونا سے کوئی جاں بحق نہیں ہوا، اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں 3 اموات ہوئیں، بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں ایک مریض جاں کی بازی ہارا۔ این سی اوسی کے مطابق کورونا کے باعث گلگت بلتستان میں
اب تک 93 افراد جاں بحق ہوئے،اس وقت ملک میں 155 کورونا سے متاثرہ مریض ویننٹیلیٹرپرموجود ہیں، کورونا کیلئے 1856 وینٹیلیٹرزمختص کئے گئے ہیں، اس وقت 1107 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جب کہ ملک کے 736 اسپتال کورونا کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان