10:44 am
وزیر مال آزاد کشمیر سردار فاروق سکندر کے بیٹے سردار احمد فاروق کو پاکستان آرمی میںبطور کمشینڈ آفیسرسلیکٹ ہونے پر مبارکباد

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان کے ہونہار بیٹے سردار احمد فاروق کو پاکستان آرمی میںبطور کمشینڈ آفیسرسلیکٹ ہونے پر پی آر او ٹو وزیر بلدیات راجہ اسد خان،سردار زاہد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی ، پا کستان مسلم لیگ ن لائرز فورم کے رہنما سردار مقصودعلی خان ایدووکیٹ ،سابق انجمن
تاجراں سردار جاوید،چوہدری آصف گجر،چوہدری اکبر غوری ملک الیاس کوکشمیر واٹر کمپنی کے مالک راجہ سلیم عادل راجہ افتخار خان سردار معروف خان ،راجہ رضوان پبلک ریلیشن افسر وزیر مال سردار بلال شبیر عباسی ،راجہ شوکت حیات ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سردار مظہر اقبال، سردار کاشف گلزار ا اور ضلع بھر سے مسلم لیگ کے کارکنان اور دوستوں نے مبارکباد دیتے ہوئے سرداراحمد فاروق کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سررداراحمد فاروق غازی کشمیرسردار فتح محمد خان کریلوی کے مشن کو جاری رکھیں گے سردار احمد فاروق اس سے قبل حسن ابدال کالج میں زیر تعلیم تھے۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان