11:04 am
نومسلم لڑکی آرزو بالغ ہیں یا نابالغ ، ان کی عمر کتنے سال ہے؟میڈیکل بورڈ  کی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی آرزو راجا کی میڈیکل رپورٹ آگئی، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق آرزو کی عمر 14 سے 15 سال ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں آرزو کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار آرزو کو شیلٹر ہوم سے عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے آرزو سے سوال کیا کہ آپ نے کسی دباؤ میں اسلام قبول کیا ہے؟آرزو نے عدالت میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں، میں نے کسی کے دباؤ میں اسلام قبول نہیں کیا
۔آرزو سے متعلق میڈیکل بورد کی سیلڈ رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے، پانچ رکنی بورڈ نے آرزو کی عمر کا تعین کیا۔عدالت نے آرزو سے مزید سوال کیا کہ کیا آپ والدین کے پاس جانا چاہتی ہیں؟جس پر آرزو فاطمہ نے رو کر عدالت کو جواب دیا کہ اپنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں۔دوران سماعت تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ کیس میں چائلڈ میرج ایکٹ کی دفعات شامل کرلی گئی ہیں۔سندھ ہائی کورٹ نے آرزو کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ صرف اُن لوگوں کی آرزو سے ملاقات کرائی جائے جن سے وہ ملنا چاہے۔سندھ ہائیکورٹ نے آرزو کیس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان