11:16 am
اچانک یہ کیاہوگیا۔۔؟ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حوالے سے افسوسناک خبر، جیالوں سے دعا کی اپیل

لاہور(نیوز ڈیسک) پی پی رہنما قمر زمان کائرہ بھی وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔کورونا کے وار جاری، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔ وہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں مہم چلا رہے تھے۔ قمر زمان کائرہ ٹیسٹ مثبت آنے پر گلگت سے اسلام آباد پہنچ گئے،
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی پی رہنما الیکشن مہم کے دوران بلاول بھٹو سے بھی ملتے رہے ہیں۔واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 9 اموات ہو چکی ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 977 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 650 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی۔ این سی او سی کے مطابق 972 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے تاہم اب تک 3 لاکھ 17 ہزار 898 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان