11:34 am
کورونا کی دوسری اور خطرناک لہر۔۔ آج کون کون سے علاقوں کو سیل کیا جانےوالا ہے؟عوام کیلئےبری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر میں تیزی کے بعد اسلام آباد انتظامیہ بھی متحرک ہو گئی، زیادہ کیسز رپورٹ ہونے پر پانچ سیکٹرز کچھ دیر بعد سیل کئے جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں محکمہ صحت کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں کورونا ٹیسٹ کا آغاز کر چکی ہیں، پانچوں سیکٹرز کے مکینوں کو پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مطابق گزشتہ اسلام آباد میں کورونا کے 21
ہزار 861 مریض ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 33 ہزار 340 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ اب تک 47 لاکھ 9 ہزار 603 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 650 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اس وقت 972 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 3 لاکھ 17 ہزار 898 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان