11:52 am
پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے مین کیمپس میں چار طلبا گاڑی کے اندر شیڈز لگا کر کیا کر رہے تھے ؟ یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ کراچی کے اندر قائم آئی بی اے مین کیمپس کے چار طلبہ کو اتوار کے روز جامعہ کراچی کے سیکورٹی گارڈز نے گاڑی کے اندر مشکوک حرکت کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ چاروں طلبہ کو گاڑی سمیت سیکورٹی گارڈز نے کیمپس آفس منتقل کردیا۔ کار میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں خلائی علوم کے شعبہ میں گاڑی کے اندر موجود تھے۔ اتوار کے باعث جگہ سنسان تھی جب کہ گاڑی
پر شیڈز لگا کر طلبا مشکوک حرکت کررہے تھے۔ کیمپس سیکورٹی مشیر ڈاکٹر معیز کے مطابق آئی بی اے کے چاروں طلبہ کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں، ڈاکٹر معیز کا کہنا تھا کہ پیر کو آئی بی اے کو واقعے سے متعلق خط لکھا جائے گا. انھوں نے کہا کہ چھٹی کے دن سنسان جگہ پر طالب علم کیوں موجود تھے آئی بی اے کو تحقیقات کرنی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے