01:19 pm
پاکستان میں کورونا تباہ خیز ہو گیا ، مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کورونا کا شکار ہو گئے ، افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان میں کورونا تباہ خیز ہو گیا ، مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کورونا کا شکار ہو گئے ، افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں 

01:19 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز کے شوہراور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ پا زیٹو آگیا ہے۔علی خان یوسف زئی ترجمان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مطابق کیپٹن صفدر شریف میڈیکل سٹی ہسپتال لاہور کے شعبہ انتہائی نگداشت میں داخل ہیں اور ان کی حالت تسلی بخش ہے۔
سکردو انتخابی مہم کے دوران کیپٹن ( ر) محمد صفدر کو بخار اور نزلے کی شکایت ہوئی تاہم اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کیا گیا جوکہ مثبت آیا۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر کیپٹن (ر) صفدر کو شریف میڈیکل سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکے دیگر ٹیسٹ اور علاج جاری ہے۔ واضح رہےکہ پیپلز پارٹی کے سینئیررہنما قمر الزمان کائرہ کا بھی کورونا ٹیسٹ آج ہی مثبت آیا ہے ،
اور انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ان کے پرسنل سیکرٹری کے مطابق قمر زمان کائرہ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں تاہم انھوں نے بخار ہونے پر تین دن قبل ٹیسٹ کروایا تھا ۔ واضح رہےکہ کورونا ایک بار پھر پاکستان میں سر اٹھانے لگا ہے، اموات میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں نو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اموات کی تعداد 6 ہزار 977 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی جبکہ 3 لاکھ 18 ہزار 881 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 650 نئے مریض سامنے آئے۔ مریضوں
​​​​​​​کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی۔این سی او سی کے مطابق 972 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 3 لاکھ 17 ہزار 898 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا