03:27 pm
میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار، داخلی اور خارجی راستوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

میر پور (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آزاد کشمیر کے علاقے میر پور کو وبا سے شدید متاثرہ ضلع قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں میر پور کے داخلی اور خارجی راستوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق منگلا پل اور دھان گلی پل سمیت ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر مقامی افراد کی بلا ضرورت میرپور میں داخلے پر پابندی ہو گی جب کہ میرپور کے شہریوں پر بھی بغیر کسی معقول وجہ دوسرے اضلاع میں آنے جانے پر پاپندی ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین اور افسران کی سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے مظفرآباد جانے کی صرف ناگزیر حالات میں اجازت ہو گی اور وہ واپسی پر اپنے گھروں میں قرنطینہ ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان