04:25 pm
نوازشریف ایک لوہار تھے امیر ترین آدمی کیسے بنے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ نوازشریف کی لوہار کی دکان تھی اور آج وہ امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں جبکہ آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے اور آج وہ آپ کی وجہ سے امیر ہیں۔گھانچے میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ایسا لیڈر آیا ہے جس کو گلگت بلتستان کا احساس ہے۔
وفاقی وزیر علی امین نے کہا کہ عمران خان نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کیا، عمران خان نے فاٹا کو ضم کیا اور 4 ارب روپے کا فنڈ دیا۔علی امین نے کہا کہ ان لوگوں نے پہلے بھی آپ کا حصہ کھایا، موقع پرستوں نے حکومت کرکے پیسہ لوٹا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا مزید کہنا تھا کہ فاٹا کے لیے سندھ نے پیسا نہیں دیا بلکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا نے رقم دی۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان