05:02 pm
مجسٹریٹ بلدیہ راجہ گلریز کا کوٹلی کے مختلف بازاروں کا دورہ ، بغیر ماسک دکانداروں کو جرمانے کئے

مجسٹریٹ بلدیہ راجہ گلریز خان نے کوٹلی کے مختلف بازاروں ،مارکیٹوںکادورہ کر کے کروناوائرس سے بچائو کے لیے ایس اوپیزپرعملدرآمدچیک کیا۔ بغیرماسک دکانداروںاورگاہگوںکوجرمانے کئے۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے مجسٹریٹ بلدیہ راجہ گلریزخان نے کہاکہ حکومتی ہدایات،محکمہ صحت اور انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئی
ایس او پیز پر تاجر اور شہری سختی سے عمل کریں بلاضرورت اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیںلوگوں کی حفاظت اور کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے اس طرح کے اقدامات مفید ثابت ہو نگے انہوںنے کہاکہ شہریوں کی جانب سے حفاظتی ایس او پیز کا خیال نہ رکھا گیا تو کورونا بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے تمام تراقدامات ناکام ہونگے۔ لوگ خود احتیاط کریں بغیرماسک اورضروری کام کے شہروں اور رش والی جگہوں پر آنے جانے سے گریز کریں،سماجی فاصلوں کا خیال رکھیںاپنے گھروں اور آس پاس کے لوگوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حفاظتی اقدامات کی اگاہی کو یقینی بنائیں۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومتی ہیلتھ ایمرجنسی ایس اوپیز پر عملدرآمد انتظامیہ،پولیس،سرکاری اداروں سمیت معاشرے کے ہر شہری کی ذمہ داری ھے۔دورہ کے دوران انہوںنے شوز شاپس،گارمنٹس شاپس سمیت دیگردکانداروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کئے اورآئیندہ محتاط رہنے کی ھدایت بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان