07:32 pm
گوجرانوالہ میں شادی شدی رشتے دار سے شادی کی خواہش پر لڑکی کیساتھ والدین نے وہ کام کر ڈالا جو کوئی بھی کرتے ہوئے ہزار بار سوچے گا

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر پسند کی شادی کی خواہش پر والدین نے بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ باورے کے علاقے میں پیش آیا جہاں لڑکی مبینہ طور پر اپنے رشتے دار لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکا پہلے
سے شادی شدہ تھا جس کی وجہ سے لڑکی کے والدین شادی کے مخالف تھے۔ لڑکی کی ضد پر والدین نے اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، متاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں میو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا جب کہ والدین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ