07:38 pm
 پاکستانی یونیورسٹی میں 2لڑکے اور 2لڑکیاں چھٹی والے دن کار میں کیا شرمناک حرکتیں کر رہے ؟ جانیں

پاکستانی یونیورسٹی میں 2لڑکے اور 2لڑکیاں چھٹی والے دن کار میں کیا شرمناک حرکتیں کر رہے ؟ جانیں

07:38 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی کی یونیورسٹی کے 4 طلبا و طالبات مشکوک حرکتیں کرتے پکڑے گئے جن میں دو لڑکے جب کہ دو لڑکیاں شامل تھیں۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے اندر قائم آئی بی اے مین کیمپس کے 4 طلبہ اتوار کے روز گاڑی میں مشکوک حرکتیں کرتے پکڑے گئے۔سیکیورٹی گارڈز نے گاڑی کے اندر مشکوک حرکتیں کرنے والے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ چاروں طلبہ کو گاڑی سمیت کیمپس آفس منتقل کر دیا گیا ہے
۔بتایا گیا ہے کہ کار میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں خلائی علوم کے شعبہ میں گاڑی کے اندر موجود تھے۔اتوار کے باعث جگہ بھی سنسان تھی جب کہ گاڑی پر شیڈ لگا کر مشکوک حرکتیں کر رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈز نے پکڑ لیا۔کیمپس سیکورٹی مشیر ڈاکٹر معیز کا کہنا ہے کہ آئی بی اے کے چاروں طلبہ کے بیانات ریکارڑ کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر معیز کا کہنا تھا کہ پیرو کو آئی بی اے کو واقعے سے متعلق خط لکھا جائے گا۔انہوں نے کہا
کہ آئی بی اے کو تحقیقات کرنا ہوں گی کہ چھٹی کے دن سنسان جگہ پر طالب علم کیوں موجود تھے۔دوسری جانب خاتون ملازم کے ساتھ نازیبا حرکات اور انہیں ہراساں کرنے والے بینک منیجر کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے نجی بینک کے منیجر کو ساتھی خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اس حوالے سے بتایا کہ مذکورہ شخص کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ نوکری سے بھی فارغ کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک قواعد کے مطابق یہ ملزم کسی اور بینک میں ملازمت بھی نہیں کر سکے گا۔خیال رہے کہ بینک منیجر کی ساتھی خاتون
​​​​​​​ ملازم کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا تھا کہ شہادتیں موجود ہیں، اس شخص کے خلاف فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔شیریں مزاری نے کہا تھا کہ اگر ہم خواتین اوربچوں سے بدسلوکی روکنا چاہتے ہیں تو ہمیں سوچ بدلنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ