07:48 pm
آصف زرداری کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت علیل ہیں لیکن درحقیقت سب سے زیادہ مصروف اس وقت وہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران انکشاف کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ آصف زرداری اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کررہے ہیں۔ جبکہ بلاول بھٹو زرداری فرنٹ فٹ پر آکر کھیل رہے ہیں۔ انھوںنے کہاکہ کیمرے سے دور آصف زرداری بیک ڈور پر کچھ ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں۔
اس وقت سابق صدر آصف علی زرداری ہی سب سے زیادہ مصروف ہیں۔آصف زرداری نے نواز شریف کو پیغام دیا ہے کہ وہ کن ثبوتوں کی بنا پر فوجی قیادت کا نام لے رہے ہیں۔عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری نے نواز شریف سے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے معاہدے میں یہ تمام باتیں نہیں طے ہوئیں بلکہ ہمارا ہدف عمران خان ہیں۔ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر لے گی
 
تازہ ترین خبریں

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب