07:49 pm
چودھری شجاعت منہ سے پانی بھی نہیں پی پا رہے،پروفیسر ڈاکٹر امجد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ سروسز ہسپتال میں داخل چودھری شجاعت منہ سے پانی نہیں پی رہے بلکہ انھیں ڈرپ کے ذریعے پانی پلایا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل سمز پروفیسر امجد نے چوہدری شجاعت کی صحت سے متعلق بتایا کہ پیر کی صبح چوہدری شجاعت کو سیمی سالڈ کھانا دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اْنہیں ابھی لیکوڈ نہیں دے رہے
تاکہ سانس کی نالی میں نہ جائے۔پروفیسر امجد نے بتایا کہ چوہدری شجاعت نے بلند آواز میں سورہ اخلاص اور فاتحہ پڑھی، اْن کی آواز کمرے سے باہر تک آرہی تھی جس سے واضح ہے کہ ان کا لیول بہت بہتر ہے۔انہوںنے کہاکہ چوہدری شجاعت کے چیسٹ میں بلغم کی مقدار میں کمی ہوئی ہے اور اْن کی کی صحت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان