08:50 pm
کورونا کی تباہ کاریاں۔۔ اسلام آباد کے مزید کتنے سیکٹرز کو سیل کر دیاگیا،شہراقتدار سے بری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر میں تیزی کے بعد اسلام آباد انتظامیہ بھی متحرک ہو گئی، زیادہ کیسز رپورٹ ہونے پر پانچ سیکٹرز کچھ دیر بعد سیل کر دیئے گئے۔وفاقی دارالحکومت میں محکمہ صحت کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں کورونا ٹیسٹ کا آغاز کر چکی ہیں، پانچوں سیکٹرز کے مکینوں کو پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مطابق گزشتہ اسلام آباد میں کورونا کے 21 ہزار 861 مریض ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران
ملک بھر میں 33 ہزار 340 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ اب تک 47 لاکھ 9 ہزار 603 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 650 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اس وقت 972 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 3 لاکھ 17 ہزار 898 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ