09:03 pm
جونا گڑھ کے نواب کا ریاست کی آزادی ، پاکستان سے الحاق کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست جونا گڑھ کے نواب محمد جہانگیر خانجی نے جونا گڑھ کی آزادی اور ریاست کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے عزم کا اعادہ کردیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں یوم سقوط جونا گڑھ کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پریس کانفرنس کے انعقاد کی سہولت فراہم کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز، سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین اور وزارت اطلاعات و نشریات کے
دیگر افسران کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اس پریس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد نہ صرف جونا گڑھ کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی ہے بلکہ پوری قوم کو جونا گڑھ کی تاریخ سے آگاہ کرنا بھی ہے جو پاکستان کا تاریخی حصہ ہے اور رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ جوناگڑھ پہلی شاہی ریاست تھی جس نے پاکستان سے باقاعدہ الحاق کیا، 15 ستمبر 1947 کو نواب آف جونا گڑھ نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، میرے دادا نواب مہابت خا نجی امور ریاست کے سلسلہ میں کراچی آئے ہوئے تھے

کہ بھارت نے ان کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ریاست پر فوجی دھاوا بول کر غیر قانونی تسلط جما لیا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز