10:48 am
پاکستان میں کورونا تباہ خیز ہو گیا ، ملک کےمختلف علاقوں میں لاک ڈائون شروع ، کس تاریخ تک رہے گا ؟ اعلان کردیا گیا

اسلامآباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن 19 نومبر تک جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو مسلم ٹاؤن سی بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک، سکندر بلاک اور عمر بلاک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لاہور کے گارڈن ٹاؤن، کیولری گراؤنڈ، ڈی ایچ اے،اے ون بلاک، ایچ بی ایف سی بلاک بی، ڈی ایچ اے فیز 6 کے سیکٹر اے اور ایل میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن
لگایا گیا ہے جب کہ عسکری 11، انار کلی، مزنگ، شادمان اور گلشن راوی بھی ہاٹ اسپاٹ ایریاز قرار دیے گئے ہیں۔ کورونا کی دوسری لہر کے دوران پنجاب میں اب تک کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان میں نقش آباد کالونی،گلگشت کالونی کھیرا آباد، مپکو کالونی، خواجہ آباد، ملتان کچہری اور سادات کالونی کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں فوجی فاؤنڈیشن یونیورسٹی، نیولالہ زار، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کہوٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور عباسی آباد کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ نوٹیفکیش کے مطابق ان علاقوں میں مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورینٹس، نجی اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے جب کہ عوامی اجتماعات اور لوگوں کی آمد و رفت پر بھی پابندی ہوگی تاہم میڈیکل سروسز، میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریاں، کلیکشن پوائنٹس، اسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ملک شاپس، چکن اور گوشت کی شاپس، بیکریاں صبح 7 سے شام 7 بجے تک کھلی رہیں گی۔ علاوہ ازیں گروسری اسٹور، فروٹ اور سبزی کی دکانیں، تندور اورپیٹرول پمپس صبح 9 بجے سے شام 7 بجے کھل سکیں گے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصدکورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں سے آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر