03:17 pm
صرف وزیراعظم تبدیل کریں۔۔

صرف وزیراعظم تبدیل کریں۔۔

03:17 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی بجائے مدت پوری ہونے دیں . ہمیں جمہوریت کو فروغ دینا چاہیے، وزیراعظم کو تبدیل کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں ایک ٹارگٹ رکھنے کا مشورہ دے دیا انہوں نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ صرف عمران خان ہونا چاہیئے.آصف علی زرداری نے پنجاب اور بلوچستان
میں ان ہاؤس تبدیلی کا مشورہ دیاا ور کہا کہ ن لیگ اور پی پی پی ملکر پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک لائے۔.بلوچستان میں جے یو آئی اور بی این پی سمیت دیگر عدم اعتماد کی تحریک لائیں. سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس دوصوبوں کی حکومت نہ ہونے سے کمزور ہو جائے گا، انہوں نے مشورہ دیا کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی بجائے مدت پوری ہونے دیں، ہمیں جمہوریت کو فروغ دینا چاہیے، وزیراعظم کو تبدیل کرنا ہے
​​​​​​​.جبکہ اسمبلیوں میں عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ اسٹیرنگ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، اسٹیئرنگ کمیٹی 13 نومبر کو اجلاس میں پنجاب اور بلوچستان اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پر مشاورت کرے گی اورسفارشات طے کرکے 14 نومبر کو پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیش کرے گی. نواز شریف سمیت دیگر نے عمران خان کو ٹارگٹ کا مشورہ مسترد کر دیا.نواز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمان کو یرغمال بنانے والے اداروں کے خلاف بھی آواز بلند کرنی چاہیے،پارلیمان کو یرغمالی سے نجات دلانے کے لیے ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر