03:28 pm
پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی کے 10دن بعد ہی شوہر نے بیوی کو ۔۔۔! انتہائی شرمناک خبر آگئی

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی کے 10دن بعد ہی شوہر نے بیوی کو ۔۔۔! انتہائی شرمناک خبر آگئی ۔۔۔ شوہر نے پسند کی شادی کرنے کے 10 روز بعد ہی نئی نویلی دلہن کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں لڑکی کو شادی کے دس روز بعد قتل کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ بہاولپور کے علاقے بسم اللہ کالونی میں 10 روز قبل پسند کی شادی کرنے
والی لڑکی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر زہر دے کر قتل کیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کرتے ہوئے لڑکی کے شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے اور انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر