08:19 pm
  بلوچستان میں  تمام سردار اور نواب نوازشریف کے حامی تھے مگر انہوں نے جو حرکتیںشروع   کر دی ہیں اس کے بعد۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مریم نواز کو وزیراعظم بننے کی بہت جلدی ہے، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہریسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو وزیراعظم بننے کی بہت جلدی ہے وہ صرف جی ٹی روڈ کی سیاست کرتے ہیں ان کو بلوچستان کے حالات کا پتہ ہی نہیں۔مسلم لیگ ن کو خیرباد کہنے والے سردار ثنا اللہ زہری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام دی لاسٹ آور 
میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلوچستان میں تمام سردار اور نواب نوازشریف کے حامی تھے مگر انہوں نے جو حرکتیں شروع کر دیں ہیں ان کے بعد یہاں ان کا کوئی نام لینے والا نہیں بچے گا۔انہوں نے کہا کہ بلوچ سرداروں سے متعلق لوٹوں کی باتیں کرنے والے صرف اپنی حرکتیں دیکھ لیں کہ انہیں کرسی پر بیٹھنے کی کس قدر جلدی ہے جبکہ وہ صرف جی ٹی روڈ کی سیاست کرنا جانتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ یہاں پر بھی جی ٹی روڈ کی سیاست کی جائے۔انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت کو بلوچستان کے حالات کا اندازہ ہی نہیں وہ یہاں سیاست نہیں کر سکیں گے۔یاد رہے کہ ثنااللہ زہری نے کوئٹہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں بھی شرکت نہیں کی تھی اس حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ انہوں نے پی ڈی ایم میں شمولیت اختیار نہیں کی اس لیے ان کو اس جلسے میں شمولیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو