09:33 pm
اس پاکستانی رقاصہ میں آخر ایسا کیا ہے کہ اس کی وجہ سے اب تک 21پاکستانی موت کے منہ میں جا چکے ہیں ؟ حیران کن خبر

اس پاکستانی رقاصہ میں آخر ایسا کیا ہے کہ اس کی وجہ سے اب تک 21پاکستانی موت کے منہ میں جا چکے ہیں ؟ حیران کن خبر

09:33 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس پاکستانی رقاصہ میں آخر ایسا کیا ہے کہ اس کی وجہ سے اب تک 21پاکستانی موت کے منہ میں جا چکے ہیں ؟ حیران کن خبر ۔۔۔ کوہاٹ میں ایک ڈانسر کی وجہ سے کئی جانیں چلی گئیں۔ محفل موسیقی میں قتل و غارت کے بعد معروف ڈانسر چاہت کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کوہاٹ کے ایک علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا ضیاء اللہ بنگش واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچے۔
موقع پر موجود علاقہ عمائدین مشیران نے معروف ڈانسر چاہت اور ساتھیوں کےخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے جس کی وجہ سے شادی کی اس تقریب میں قیمتمی جانوں کا ضیاع ہوا۔ضیاءاللہ خان بنگش نے ضلعی اور پولیس انتظامیہ کو اس معاملے میں ملوث ہونے پر چاہت اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے اور معاملے میں ملوث ہونے پر ضلع بدر کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کوہاٹ کے امن و امان کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔اس سے قبل بھی معروف ڈانسر چاہت کی وجہ سے 16 جانیں ضائع ہوئیں جس کی تحقیقات کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ آج کوہاٹ کے دورے کے دوران علاقے کے معززین اور مشیران نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع میں اس قسم کے پروگرامات جن میں غیر قانونی سرگرمیاں ہوں،ان پر مکمل پابندی عائد کی جائے جس کی وجہ سے کوہاٹ کا امن و امان اور نوجوان متاثر ہو رہے ہیں۔ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور ڈی پی او کوہاٹ کو کوہاٹ کے علاقے کاغذی میں شادی کے موسیقی پروگرام میں فائرنگ کے پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم