09:38 pm
پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی ، شادی کے کچھ روز بعد ہی شوہر نے بیوی ٹکڑے ٹکڑے کیوں کر ڈالا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی ، شادی کے کچھ روز بعد ہی شوہر نے بیوی ٹکڑے ٹکڑے کیوں کر ڈالا ؟  صوبہ سندھ کے قصبہ شہدادکوٹ میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچل مگسی نے دو ماہ قبل مقتولہ سے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس نے 
واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب بہاولپور کی بسم اللّہ کالونی میں 10 دن قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق لڑکی کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر زہر دے کر قتل کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری ساس، نند اور میں! کیا میرے گھر کی تباہی کا ذمہ دار جعلی عامل؟

کشکول توڑنےوالوں نے قرض کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،حکومت نے 3ماہ میں کتنے سو ارب کا قرض لیا؟جان کا تحریک انصاف کےکارکن بھی سر پکڑ لیں گے

معروف بس کمپنی کے ٹرمینل پر خاتون نے اپنی غلطی سے بس  نکل جانے کا سارا غصہ بس کمپنی کے سٹاف پر نکال دیا

کھانا کھائیں اور برتن ساتھ لے جائيں لاہور کے ایک ریسٹورنٹ کی ایسی انوکھی آفر جس نے لوگوں کو حیران کردیا

پیسے لے لیے تو آج کی نیکی ضائع ہوجائے گی، دنیا ابھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ایک ایسا واقعہ جس نے انسانیت پر قائم یقین کو بڑھا دیا

اتنے اثاثے کیسے بنائی؟ فیاض چوہان؟ علیم خان، حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر۔جانیے تفصیل

پاکستان میں کورونا کی نئی خطرناک لہر ، تعلیمی ادارے بند اور پاکستان میں مکمل لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے

کورونا اپ ڈیٹ :پاکستانی والدین ، اساتذہ اور بچوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلے  